امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے آج اجتماع عام کے تیسرے اور اخری دن ْْبدل دو نظامٗٗ تحریک کے آئندہ کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی جلسوں اور دھرنوں کا اعلان کردیا اجتماع میں چترال سے کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہوئے
لاہور (اسٹاف رپورٹ)مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی کے تین روزہ کل پاکستان اجتماع عام میں شریک تقریبا چھ لاکھ شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے… امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے آج اجتماع عام کے تیسرے اور اخری دن ْْبدل دو نظامٗٗ تحریک کے آئندہ کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی جلسوں اور دھرنوں کا اعلان کردیا اجتماع میں چترال سے کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہوئے



















