سراج محمد پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چترال لوئرانتقال کر گئے
چترال (سمیع الدین رئیس)محترم سراج محمدآر ایم آئی ہسپتال پشاور میں آپریشن کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔مرحوم ایک نہایت عاجز، منکسر… سراج محمد پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چترال لوئرانتقال کر گئے







































