Skip to content

شندور پولو فیسٹول 2026 اختتام پزیر گلگت نےچترال کو 5کے مقابلے میں 6گولوں سے شرکت دیکر شاندار کامیابی حاصل کی

شندور ( نمائندہ نوائے چترال جمشید احمد)شندور پولو فیسٹول 2026 اختتام پزیر۔ گلگت بلتستان نےچترال کو 5کے مقابلے میں 6گولوں سے شرکت دیکر ٹائیٹل اپنے نام کرلیا ۔گلگت بلتسنان نے مسلسل جدوجہد کے بعد اس سال یہ ٹائیٹل اپنے نام کرنےمیں کامیاب ہوئے۔ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بھرپور شرکت ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے چترال اور شندور فیسٹول کا بھر پور انجائی کیا فسٹیول کی انعقاد پر خیبر پختون خواہ کلچر اینڈ ٹورریم اتھارٹی اور چترال اور گلگت انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اس مرتبہ شندور میں سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی فسٹیول میں پولو کے علاوہ موسیقی مشاعرہ رسی کشی فٹبال والی بال کے علاوہ مختلف ثقافتی کھیل پیش کئے گئےشندور فیسٹول کی تصویری جھلکیاں پیچ کو فالو کریں مکمل تصاویر اور ویڈیو دیکھتے جائے