Skip to content

چترال فارسٹ ڈیویژن کی زیر نگرانی اپر چترال میں سالانہ موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز

چترال (پریس ریلیز)چترال فارسٹ ڈیویژن کی زیر نگرانی اپر چترال میں سالانہ موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے. شجر کاری مہم کے تحت تمام دس یونین کونسلوں کو 5 ہزار پودے فی یونین کونسل دہے جاینگے. مہم کے آغاز کے موقع پر ایس ڈی ایف او عالمگیر, فوکل پرسن ٹو ڈپٹی سپیکر افگن رضا, ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کی جانب سے شجرکاری مہم کے فوکل پرسن شاہدہ پروین, لوکل کمیونٹی و خواتین موجود تھے جنھوں نے پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا.