انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رحمت عزیز خان المعروف سینئیر استاد اج شام کو مورِی لشت میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ كل صبح) 11 بجے موری لشٹ فٹ بال گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے
سوگواران میں شیخ استاد، محمد فراز (بھائی) ،فیض رحمن (بیٹا)مولانا شجاع الرحمن (بیٹا) اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائیں
