Skip to content

صدر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال شہزادہ سکندرالملک کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کی ضلعی کابینہ کا جلسے میں شرکت

پشاور(سوشل میڈیا رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کی قیادت کا صدر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال شہزادہ سکندر الملک کی قیاد ت میں پشاور جلسے میں شرکت کی اور خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علاو الدین عرفی فخر اعظم ،خواجہ خلیل سمیت دیگر کارکنان نے شرکت کی