چترال لوئر(پریس ریلیز)گڈ گورننس روڈ میپ۔ ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عیسی محمد خان نے چترال میں موجود مختلف پیٹرول پمپس کے گیج ۔صفائی ,اگ بجھانے والے آلات اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا۔ پیٹرول پمپس میں گیج و ریٹ میں فرق ہونے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرول پمپ عملے کو سختی سے تنبیہ کی کہ گیج پورا رکھا جاۓ۔ اور اگ بجھانے والے آلات کی دستیابی یقینی بنایا جاۓ





