وڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر افضل علی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے آج مستوج بازار میں پرائس چیکنگ کرکے اشیاء خوردونوش کے نرخنامے چیک کئے اور ان کے معیار، مقدار اور تاریخ تنسیخ چیک کئے۔دوران پرائس چیکنگ آپ نے کاروباری مقامات میں صفائی ستھرائی کے نظام کا بھی جائزہ لیا۔ دوران پرائس چیکنگ کوئی قانون شکنی مشاہدے میں نہیں آئی۔


