Skip to content

اورغوچ کرکٹ گراؤنڈ میں اورغوچ کی ٹیموں کے درمیان شاندار ٹی ٹین کرکٹ میچ ،افتاحی تقریب میں چئر مین یو سی سینگور امین الرحمن شاہ میرکی خصوصی شرکت

چترال (نمائندہ نوائے چترال )آج اورغوچ کرکٹ گراؤنڈ میں اورغوچ کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹین کرکٹ میچ کھیلا گیا افتاحی تقریب میں چئر مین یو سی سینگور ممتار سماجی شخصیت امین الرحمن شاہ میر نے خصوصی طور پر شرکت کی خطاب کیا اور انعامات تقسیم کئے اس تقریب میں ، چیف گیسٹ چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی ارشاد حسین تاجک ، چیرمین اوغوچ شجاع الرحمن بھی موجود تھے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دلچسپ میچ نے شائقین کو خوب محظوظ کیا اور سب نے بھرپور انجوائے کیا