Skip to content

ہدیۃ الہادی کے زیر اہتمام چوتھا سالانہ روحانی اجتماع جھوک فاطمہ ساہوال میں 14 دسمبر کو شروع ہوگا

ہدیۃ الہادی کے زیر اہتمام چوتھا سالانہ روحانی اجتماع جھوک فاطمہ ساہوال میں 14 دسمبر کو شروع ہوگا اجتماع کی تیار یان مکمل کر دی گئی ہیں ہدیۃ الھادی کے سرپرست اعلی سید ہارون علی گیلانی اجتماع میں انے والے مہمانوں کا استقبال کریں گے ۔اجتماع کی تیاروں کا جائزہ لیا مزید اجتماع کو منظم کرنے کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں