چترال لوئر (سوشل میڈیا رپورٹ)الخدمت فاونڈیشن کے آفیشیل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چمرکھن سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی کے متحرک نوجوان شمشیر الٰہی کو مالدیپ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن چترال کا ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔شمشیر الٰہی اس وقت مالدیپ میں مقیم ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری کی ادائیگی میں استقامت اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے آمین۔
