Skip to content

چترال لوئر(پریس ریلیز)لوئر چترال میں عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرامد جاری۔​، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال، کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دروش ڈاکٹر محمد علی نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی۔ ، اسسٹنٹ کمشنر نے شہریوں کی شکایات اور مسائل کو سن کر درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران کو ضروری احکامات جاری کیۓ۔