ساھیوال(میڈیا رپورٹ) ہدیۃ الہادی کے زیر اہتمام ساہیوال میں تین روزہ روحانی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا چترال کے فرزندتنظیم کے صدر رضیت باللہ نے ھدیتہ الھادی پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ روحانی وا اصلاحی اجتماع کے آخری دن ملکی حالات پر علماء کرام مشائخ عظام سیاستدانوں کے کردار اور نظریہ پاکستان کے حوالےسے خطاب کیااجتماع سے امیر ھدیتہ الھادی پاکستان پیر سید ھارون گیلانی صدر ھدیتہ الھادی پاکستان پیر مخدوم ندیم ھاشمی نے بھی خطاب کیا،



