گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ امتحانات شروع ہو چکے ہیں طلبہ اساتذہ کے زیر نگرانی امتحان دینے میں مصروف ہیں دینی مدارس میں انتحانات کا مربوط عمل موجود ہے طلباء انتہائی انہماک سے امتحانات میں شریک ہیں ۔گورنمنٹ دارالعلوم چترال چترال کا سب سے قدیم دینی درسگاہ ہے جہاں پر ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں



