Skip to content

ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا لائیو اسٹاک آفس اپر چترال کادورہ

اپر چترال بونی (پریس ریلیز)دورانِ انسپکشن ڈپٹی کمشنر نے دفتر کے سٹاف ممبران کے حاضری رجسٹر کا جائزہ لیا اور سرکاری امور کی انجام دہی کا مشاہدہ کیا۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے موقع پر موجود عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنی حاضری کو ہر صورت یقینی بنائیں. سرکاری نظم و ضبط کی پابندی کریں اور عوام کو بروقت، مؤثر اور باوقار خدمات کی فراہمی کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔