Skip to content

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی سے تحصیل چئیرمین تورکھو موڑکھو میر جمشید الدین کی قیادت میں تورکھو کے عمائدین کی ملاقات

بونی اپر چترال (آفیشیل نیوز)ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی سے تحصیل چئیرمن تورکھو موڑکھو میر جمشید الدین کی قیادت میں تورکھو کے عمائدین نے ملاقات کی ۔ملاقات میں تورکھو کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے تفصیلی گفتگو ہوئی۔عمائدین تورکھو نے قاقلشٹ روڈ پر کام شروع کرنے پر ڈپٹی اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور اپنے مذید مطالبات پیش کئے۔ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے تمام تر مطالبات پایہ تکمیل تک پہنچانے کا وعدہ کیا۔