Skip to content

چترال کے معروف استاذ صاحب رحیم ریٹائرڈ ،بروز ہائی سکول میں الوداعی تقریب

چترال کے قابل فخر استاذ صاحب رحیم ایس ڈی ایم، گورنمنٹ ہائی سکول بروز مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت پرنسپل سکول ہذا سمیع الدین نے نے کی۔ اس پروگرام میں اساتذہ کرام اور طلباء عزام نے صاحب رحیم کو محکمہ تعلیم کے لیے ان کے شاندار خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیے ۔یاد رہے صاحب رحیم انتہائی نیک شفیق اور بااخلاق شخصیت کے مالک ہیں ۔موصوف بہترین انسٹرکٹر آرٹ اینڈ ڈرائنگ کے علاؤہ بہترین سپورٹس میں بھی ہیں ۔