اپر چترال (جمشیداحمد) موڑکھو سہت خوشاندور سے تعلق رکھنےوالے بہادر قابل فخرپاک ارمی کے جوان سردار احمد والد شیراحمد کرم ایجنسی پڑاچنار میں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے ہیں شہید کی نماز جنازہ کل ابائی گاون سہت اگئی ۔ شہیدجوان سرداراحمد فوجی اعزاز کے ساتھ ابائی گاون سہت موڑکہو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
