Skip to content

معروف شاعر وادیب سید صدام علی انداز کی معروف اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات

چترال کے معروف شاعر اور کئی کتابوں کےمصنف سید صدام علی انداز نے گزشتہ روز تلنبہ فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سید صدام علی انداز نے مولانا طارق جمیل صاحب کی دینی اور تبلیغی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مولانا کو تبلیغ کے سلسلے میں چترال انے کی دعوت بھی دی جسے مولانا طارق جمیل صاحب نے قبول کیا اور چترال آنے خواہش ظاہر کی ہے