بونی (پریس ریلیز)ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی محکمہ سی،اینڈ،ڈبلیو اور ٹی،ایم،ایز کے زیر اہتمام تورکہو میں سڑکوں کی بحالی کے کام جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر عزرا بی بی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو سڑکوں کی بحالی کے کاموں کی نگرانی کررہی ہیں۔



