بونی (پریس ریلیز)ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر افضل علی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے آج چوئنج میں محکمہ سی،اینڈ،ڈبلیو کی جانب سے جاری کمپکشن کے کام کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ ٹھیکہ دار کو ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنائیں۔دوران انسپکشن کام کو تسلی بخش پایا گیا۔

