بونی (پریس ریلیز)ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کی ہدایات پر محمد انور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال نے آج بونی پل میں ٹرانزٹ پوائنٹ پر انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا اور تسلی بخش پایا۔آپ نے وہاں پر موجود عملے کو ہدایت کی کہ وہ انتہائی مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دیں۔


